سورۃ یٰس
وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَنَسِىَ خَلْقَهُۥ ۖ قَالَ مَن يُحْىِ ٱلْعِظَـٰمَ وَهِىَ رَمِيمٌ
Wa ḍaraba lanā maṡalaw wa nasiya khalqah(ū), qāla may yuḥyil-‘iẓāma wa hiya ramīm(un).
اب وہ ہم پر مثالیں چسپاں کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھول جاتا ہے کہتا ہے "کون ان ہڈیوں کو زندہ کرے گا جبکہ یہ بوسیدہ ہو چکی ہوں؟"
📝 حاشیہ
٦٤٥) یہ آیت العاص بن وائل کے واقعے سے متعلق ہے جو نبی کریم محمد ﷺ کے پاس بوسیدہ اور چورا چورا ہڈیاں لے کر آیا اور کہنے لگا، "کون ہے جو ان ہڈیوں کو زندہ کرے گا جب کہ یہ بالکل گل سڑ چکی ہوں؟"
تمام آیات 83 آیات