سورۃ یٰس
مَا يَنظُرُونَ إِلَّا صَيْحَةً وَٰحِدَةً تَأْخُذُهُمْ وَهُمْ يَخِصِّمُونَ
Mā yanẓurūna illā ṣaiḥataw wāḥidatan ta'khużuhum wa hum yakhiṣṣimūn(a).
دراصل یہ جس چیز کی راہ تک رہے ہیں وہ بس ایک دھماکا ہے جو یکایک اِنہیں عین اُس حالت میں دھر لے گا جب یہ (اپنے دنیوی معاملات میں) جھگڑ رہے ہوں گے
📝 حاشیہ
٦٤٣) چنگھاڑ (صیحہ) سے مراد صور کی پہلی پھونک کی آواز ہے جو اس کائنات کو تباہ و برباد کر دے گی۔
تمام آیات 83 آیات