سورۃ الفرقان
وَقَدِمْنَآ إِلَىٰ مَا عَمِلُوا۟ مِنْ عَمَلٍ فَجَعَلْنَـٰهُ هَبَآءً مَّنثُورًا
Wa qadimnā ilā mā ‘amilū min ‘amalin fa ja‘alnāhu habā'am manṡūrā(n).
اور جو کچھ بھی ان کا کیا دھرا ہے اُسے لے کر ہم غبار کی طرح اڑا دیں گے
📝 حاشیہ
٥٢٩) انہوں نے دنیا میں جو نیک اعمال کیے تھے، آخرت میں اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے ہاں ان کا کوئی اجر نہیں ملے گا کیونکہ وہ ایمان نہیں لائے تھے۔
تمام آیات 77 آیات