سورۃ الفرقان
ثُمَّ قَبَضْنَـٰهُ إِلَيْنَا قَبْضًا يَسِيرًا
Ṡumma qabaḍnā ilainā qabḍay yasīrā(n).
پھر (جیسے جیسے سورج اٹھتا جاتا ہے) ہم اس سائے کو رفتہ رفتہ اپنی طرف سمیٹتے چلے جاتے ہیں
📝 حاشیہ
٥٣٣) اس جملے کا مطلب یہ ہے کہ اس سائے کو ہم سورج کے غروب ہونے کی جگہ کی طرف بڑھنے کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ زائل (ختم) کر دیتے ہیں۔
تمام آیات 77 آیات