سورۃ الفرقان

يَـٰوَيْلَتَىٰ لَيْتَنِى لَمْ أَتَّخِذْ فُلَانًا خَلِيلًا

Yā wailatā laitanī lam attakhiż fulānan khalīlā(n).

ہائے میری کم بختی، کاش میں نے فلاں شخص کو دوست نہ بنایا ہوتا

📝 حاشیہ
٥٣٠) "فلان" سے مراد شیطان ہے، یا وہ شخص جس نے اسے دنیا میں گمراہ کیا تھا۔

تمام آیات 77 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔