سورۃ الروم

غُلِبَتِ ٱلرُّومُ

Gulibatir-rūm(u).

رومی قریب کی سرزمین میں مغلوب ہو گئے ہیں

📝 حاشیہ
٥٧٩) اس سے مراد مشرقی رومی سلطنت (بازنطینی سلطنت) ہے جس کا مرکز قسطنطنیہ تھا۔

تمام آیات 60 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔