سورۃ الروم
مِنَ ٱلَّذِينَ فَرَّقُوا۟ دِينَهُمْ وَكَانُوا۟ شِيَعًا ۖ كُلُّ حِزْبٍۭ بِمَا لَدَيْهِمْ فَرِحُونَ
Minal-lażīna farraqū dīnahum wa kānū syiya‘ā(n), kullu ḥizbim bimā ladaihim fariḥūn(a).
جنہوں نے اپنا اپنا دین الگ بنا لیا ہے اور گروہوں میں بٹ گئے ہیں، ہر ایک گروہ کے پاس جو کچھ ہے اسی میں وہ مگن ہے
📝 حاشیہ
٥٨٩) اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے سے مراد دینِ توحید کو چھوڑ دینا اور اپنی خواہشات کے مطابق مختلف عقائد کو اپنا لینا ہے۔
تمام آیات 60 آیات