سورۃ الروم
فِى بِضْعِ سِنِينَ ۗ لِلَّهِ ٱلْأَمْرُ مِن قَبْلُ وَمِنۢ بَعْدُ ۚ وَيَوْمَئِذٍ يَفْرَحُ ٱلْمُؤْمِنُونَ
Fī biḍ‘i sinīn(a), lillāhil-amru min qablu wa mim ba‘d(u), wa yauma'iżiy yafraḥul-mu'minūn(a).
اللہ ہی کا اختیار ہے پہلے بھی اور بعد میں بھی اور وہ دن وہ ہو گا جبکہ اللہ کی بخشی ہوئی فتح پر مسلمان خوشیاں منائیں گے
📝 حاشیہ
٥٨٢) لفظ بضع سے مراد تین سے نو تک کی تعداد ہوتی ہے۔ رومیوں کی شکست (614‒615ء) اور ان کی فتح (622ء) کے درمیان کا عرصہ تقریباً سات سال تھا۔
تمام آیات 60 آیات