سورۃ الحجر

لَا يُؤْمِنُونَ بِهِۦ ۖ وَقَدْ خَلَتْ سُنَّةُ ٱلْأَوَّلِينَ

Lā yu'minūna bihī wa qad khalat sunnatul-awwalīn(a).

وہ اِس پر ایمان نہیں لایا کرتے قدیم سے اِس قماش کے لوگوں کا یہی طریقہ چلا آ رہا ہے

📝 حاشیہ
٣٩٤) یہاں "سنت اللہ" (اللہ کا دستور) سے مراد رسولوں کو جھٹلانے والوں کو ہلاک اور برباد کرنا ہے۔

تمام آیات 99 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔