سورۃ الحجر

لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِى سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ

La‘amruka innahum lafī sakratihim ya‘mahūn(a).

تیری جان کی قسم اے نبیؐ، اُس وقت اُن پر ایک نشہ سا چڑھا ہوا تھا جس میں وہ آپے سے باہر ہوئے جاتے تھے

📝 حاشیہ
٤٠١) اللہ تعالیٰ کی یہ قسم ان کی بارگاہِ الٰہی میں عظمت، رفعت اور بلند مرتبے کو ظاہر کرتی ہے۔

تمام آیات 99 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔