سورۃ الحجر

فَأَخَذَتْهُمُ ٱلصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ

Fa akhażathumuṣ-ṣaiḥatu muṣbiḥīn(a).

آخرکار ایک زبردست دھماکے نے اُن کو صبح ہوتے آ لیا

📝 حاشیہ
٤٠٧) یہ واقعہ ان کے پاس تنبیہ اور وعید آنے کے بعد چوتھے دن پیش آیا۔

تمام آیات 99 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔