سورۃ الحجر

وَإِن كَانَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأَيْكَةِ لَظَـٰلِمِينَ

Wa in kāna aṣḥābul-aikati laẓālimīn(a).

اور ایکہ والے ظالم تھے

📝 حاشیہ
٤٠٣) اصحاب الأیکہ (بن والے) حضرت شعیب علیہ السلام کی قوم تھے۔ "الایکہ" اردن کے علاقے مدین میں ایک گھنے جنگل کا نام تھا۔

تمام آیات 99 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔