سورۃ الحجر
فَإِذَا سَوَّيْتُهُۥ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِى فَقَعُوا۟ لَهُۥ سَـٰجِدِينَ
Fa iżā sawwaituhū wa nafakhtu fīhi mir rūḥī fa qa‘ū lahū sājidīn(a).
جب میں اُسے پورا بنا چکوں اور اس میں اپنی روح سے کچھ پھونک دوں تو تم سب اس کے آگے سجدے میں گر جانا"
📝 حاشیہ
٣٩٧) یہاں "سجدہ" سے مراد عبادت کرنا نہیں ہے، بلکہ تعظیم اور احترام کا سجدہ ہے جیسے حضرت یوسف علیہ السلام کے بھائیوں نے ان کے سامنے سجدہ (تعظیمی) کیا تھا۔
تمام آیات 99 آیات