سورۃ الحجر
وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ
Wa innahā labisabīlim muqīm(in).
اور وہ علاقہ (جہاں یہ واقعہ پیش آیا تھا) گزرگاہ عام پر واقع ہے
📝 حاشیہ
٤٠٢) اس سے مراد "سدوم" کا شہر ہے، اور قریش شام کے اپنے تجارتی سفر کے دوران عام طور پر یہاں سے گزرا کرتے تھے۔
تمام آیات 99 آیات