سورۃ الحجر
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا ٱلذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُۥ لَحَـٰفِظُونَ
Innā naḥnu nazzalnaż-żikra wa innā lahū laḥāfiẓūn(a).
رہا یہ ذکر، تو اِس کو ہم نے نازل کیا ہے اور ہم خود اِس کے نگہبان ہیں
📝 حاشیہ
٣٩٣) یہ آیت ہمیشہ ہمیشہ کے لیے قرآن مجید کے تقدس، پاکیزگی اور اس کے محفوظ رہنے کی ضمانت دیتی ہے۔
تمام آیات 99 آیات