سورۃ الحجر

كَمَآ أَنزَلْنَا عَلَى ٱلْمُقْتَسِمِينَ

Kamā anzalnā ‘alal-muqtasimīn(a).

یہ اُسی کی طرح کی تنبیہ ہے جیسی ہم نے اُن تفرقہ پردازوں کی طرف بھیجی تھی

📝 حاشیہ
٤٠٩) یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے کتاب (آسمانی صحیفے) کے کچھ حصے کو مانا اور کچھ حصے کا انکار کیا۔

تمام آیات 99 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔