سورۃ الحجر
وَجَآءَ أَهْلُ ٱلْمَدِينَةِ يَسْتَبْشِرُونَ
Wa jā'a ahlul-madīnati yastabsyirūn(a).
اتنے میں شہر کے لوگ خوشی کے مارے بے تاب ہو کر لوطؑ کے گھر چڑھ آئے
📝 حاشیہ
٣٩٩) اس سے مراد "سدوم" کا شہر ہے جو موجودہ اردن کے مشرق میں بحیرہ مردار (بحرِ لوط) کے ساحل کے قریب واقع تھا۔
تمام آیات 99 آیات