سورۃ الانفال
لَّوْلَا كِتَـٰبٌ مِّنَ ٱللَّهِ سَبَقَ لَمَسَّكُمْ فِيمَآ أَخَذْتُمْ عَذَابٌ عَظِيمٌ
Lau lā kitābum minallāhi sabaqa lamassakum fīmā akhażtum ‘ażābun ‘aẓīm(un).
اگر اللہ کا نوشتہ پہلے نہ لکھا جا چکا ہوتا تو جو کچھ تم لوگوں نے لیا ہے اس کی پاداش میں تم کو بڑی سزا دی جاتی
📝 حاشیہ
٣١٧) یعنی اللہ سبحانہ و تعالیٰ تب تک عذاب نازل نہیں فرماتا جب تک کہ کسی واضح حکم کی خلاف ورزی نہ کی گئی ہو۔
تمام آیات 75 آیات