سورۃ الانفال
وَلَوْ عَلِمَ ٱللَّهُ فِيهِمْ خَيْرًا لَّأَسْمَعَهُمْ ۖ وَلَوْ أَسْمَعَهُمْ لَتَوَلَّوا۟ وَّهُم مُّعْرِضُونَ
Wa lau ‘alimallāhu fīhim khairal la'asma‘ahum, wa lau asma‘ahum latawallau wa hum mu‘riḍūn(a).
اگر اللہ کو معلوم ہوتا کہ ان میں کچھ بھی بھلائی ہے تو وہ ضرور انہیں سُننے کی توفیق دیتا (لیکن بھلائی کے بغیر) اگر وہ ان کو سُنواتا تو وہ بے رُخی کے ساتھ منہ پھیر جاتے
📝 حاشیہ
٣٠٩) اس آیت میں پایا جانے والا مفروضہ (اگر کا لفظ) اس معنی میں نہیں ہے کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ کو علم نہیں تھا۔ بلکہ یہ آیت تو اس کے علیمِ کل ہونے کی تصدیق کرتی ہے کہ ان لوگوں کے اندر کوئی بھلائی ہے ہی نہیں۔
تمام آیات 75 آیات