سورۃ الانفال
كَمَآ أَخْرَجَكَ رَبُّكَ مِنۢ بَيْتِكَ بِٱلْحَقِّ وَإِنَّ فَرِيقًا مِّنَ ٱلْمُؤْمِنِينَ لَكَـٰرِهُونَ
Kamā akhrajaka rabbuka mim baitika bil-ḥaqq(i), wa inna farīqam minal-mu'minīna lakārihūn(a).
(اِس مال غنیمت کے معاملہ میں بھی ویسی ہی صورت پیش آ رہی ہے جیسی اُس وقت پیش آئی تھی جبکہ) تیرا رب تجھے حق کے ساتھ تیرے گھر سے نکال لایا تھا اور مومنوں میں سے ایک گروہ کو یہ سخت ناگوار تھا
📝 حاشیہ
٣٠٥) بعض صحابہ کرام نے مالِ غنیمت کی تقسیم کے احکامات پر اعتراض کیا تھا، بالکل اسی طرح جیسے انہوں نے غزوہ بدر میں شرکت کرنے کے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے حکم پر ناگواری کا اظہار کیا تھا۔
تمام آیات 75 آیات