سورۃ آل عمران

وَيُعَلِّمُهُ ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْحِكْمَةَ وَٱلتَّوْرَىٰةَ وَٱلْإِنجِيلَ

Wa ya‘allimuhul-kitāba wal-ḥikmata wat-taurāta wal-injīl(a).

(فرشتوں نے پھر سلسلئہ کلام میں کہا) "اور اللہ اُسے کتاب اور حکمت کی تعلیم دے گا، تورات اور انجیل کا علم سکھائے گا

📝 حاشیہ
٩٢) یہاں "کتاب" سے مراد ہاتھ سے لکھنا ہے۔ ٩٣) سورہ البقرہ/۲: ۱۲۹ کا حاشیہ (فٹ نوٹ) دیکھیں۔

تمام آیات 200 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔