سورۃ البقرہ

وَإِذْ ءَاتَيْنَا مُوسَى ٱلْكِتَـٰبَ وَٱلْفُرْقَانَ لَعَلَّكُمْ تَهْتَدُونَ

Wa iż ātainā mūsal-kitāba wal-furqāna la‘allakum tahtadūn(a).

یاد کرو کہ (ٹھیک اس وقت جب تم یہ ظلم کر رہے تھے) ہم نے موسیٰؑ کو کتاب اور فرقان عطا کی تاکہ تم اس کے ذریعے سے سیدھا راستہ پاسکو

📝 حاشیہ
٢٦) اس سے مراد وحی کا وہ مجموعہ ہے جسے تورات کہا جاتا ہے اور وہ "فرقان" کا کام دیتی ہے، یعنی حق اور باطل کے درمیان فرق کرنے والی کسوٹی۔

تمام آیات 286 آیات
آج ہی پڑھنا شروع کریں

قرآن پڑھنا اپنے روزمرہ کے معمولات کا حصہ بنائیں۔ Quran Today آپ کو پریشانیوں کے بغیر پڑھنا جاری رکھنے میں مدد کرتا ہے، ایک آسان، تیز، نجی اور آرام دہ تجربے کے ساتھ۔